قحبہ خانے پر چھاپہ ، 22مرد‘6خواتین گرفتار

 قحبہ خانے پر چھاپہ ، 22مرد‘6خواتین گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ صدر سیالکوٹ پولیس نے ایمن آباد روڈ پر قحبہ خانے پر ریڈ کر کے 16مرد اور 6خواتین کوفحش حرکات کرتے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

ایمن آباد روڈ کے علاقے میں گھر پر مساج سینٹر کی آڑ میں غیر اخلاقی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ایس ایچ او عادل باجوہ نے نفری کے ہمراہ فوری چھاپہ مارکرموقع سے مردوخواتین کورنگے ہاتھوں قابو کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں