نا معلوم شخص نے میاں بیوی اور بیٹے کو چھری سے زخمی کر دیا
موترہ(نامہ نگار)میاں بیوی اور بیٹے کو چھری کے وارکرکے شدیدزخمی کرنے پر نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا کا سلیم گھرمیں موجودتھاکہ نامعلوم شخص گھس آیا او ر حملہ آور ہوگیا ،بیوی اور بیٹا چھڑ انے کیلئے آگے بڑھے تو ملزم نے انہیں بھی چھری کے وارکرکے شدیدزخمی کردیا ۔