موترہ:دو اوباش افراد کی مدرسے کے کمسن طالبعلم کیساتھ بد فعلی

موترہ:دو اوباش افراد کی مدرسے  کے کمسن طالبعلم کیساتھ بد فعلی

موترہ(نامہ نگار )دو اوباش افراد نے کمسن بچے کیساتھ بدفعلی کر ڈالی ۔موضع نور پور کے نذیر کا 6سالہ بیٹا مدرسہ سے واپس آرہاتھا کہ آکاش نے روک لیا اور ڈرا دھمکا کر عبداﷲ کی حویلی لے گیا جہاں دونوں نے باری باری بدفعلی کرڈالی، پولیس نے ایک ملزم آکاش کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

دو اوباش افراد نے کمسن بچے کیساتھ بدفعلی کر ڈالی ۔موضع نور پور کے نذیر کا 6سالہ بیٹا مدرسہ سے واپس آرہاتھا کہ آکاش نے روک لیا اور ڈرا دھمکا کر عبداﷲ کی حویلی لے گیا جہاں دونوں نے باری باری بدفعلی کرڈالی، پولیس نے ایک ملزم آکاش کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں