سسرال آکر بیوی اور بچوں پر تشدد

سسرال آکر بیوی اور بچوں پر تشدد

کامونکے (نامہ نگار )سسرال آکر شوہر نے بیوی اور بچوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔ بتایا گیا ہے کہ شگفتہ ناراض ہوکر بچوں کے ہمراہ بلال پارک میکے آگئی۔ گزشتہ روز شگفتہ اور بچوں کو گوجرانوالہ سے آکر شوہر عدنان نے تشدد کا نشانہ بنا یا۔

سسرال آکر شوہر نے بیوی اور بچوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔ بتایا گیا ہے کہ شگفتہ ناراض ہوکر بچوں کے ہمراہ بلال پارک میکے آگئی۔ گزشتہ روز شگفتہ اور بچوں کو گوجرانوالہ سے آکر شوہر عدنان نے تشدد کا نشانہ بنا یا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں