گٹکا فروخت کرنے والا ملزم دھرلیا گیا
لاہور(کرائم رپورٹر ) لٹن روڈ پولیس نے کارروائی کے دوران پان شاپ کی آڑ میں لوگوں کو گٹکا فروخت کرنے والے منظور الٰہی کو شام نگر روڈ سے گرفتار کر کے قبضہ سے ہزاروں مالیت کا گٹکا برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
لٹن روڈ پولیس نے کارروائی کے دوران پان شاپ کی آڑ میں لوگوں کو گٹکا فروخت کرنے والے منظور الٰہی کو شام نگر روڈ سے گرفتار کر کے قبضہ سے ہزاروں مالیت کا گٹکا برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔