شادی شدہ خاتون کو2سالہ بیٹی سمیت اغوا کر لیا

شادی شدہ خاتون کو2سالہ بیٹی سمیت اغوا کر لیا

سردار نامی شہری کی اہلیہ بیٹی گلشن کو ملزم نے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر دو سالہ بیٹی سمیت اغوا کرلیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے سردار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی اہلیہ اور دو سالہ بیٹی گلشن کو مبینہ طور پر گھر سے اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں