مین ہول کا ڈھکن چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول رضا آباد کے علاقے میں نامعلوم ملزموں نے مین ہول کا ڈھکن چوری کرلیا جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔
پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے۔