کمسن بچی سے مبینہ زیادتی

کمسن بچی سے مبینہ زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن بچی کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے رحمت ٹاؤن میں وسیم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی کمسن بیٹی کو قابو کرلیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں