ڈاکوئوں نے شہری کو لوٹ لیا
راہوالی (نمائندہ دنیا )شہری سے ڈاکو 75ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے ۔
ڈسکہ کا محمد احمد موٹر سائیکل پر گھرجارہا تھاکہ بھاڈے چک والا چوک کے قریب 2 ڈاکوئوں نے روک لیا اور رقم چھین کر فرار ہوگئے ۔