بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں جمیل نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم اعظم نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں جمیل نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم اعظم نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔