ون وے کی خلاف ورزی کرنے والا ڈرائیور گرفتار

 ون وے کی خلاف ورزی  کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو قابو کرلیا گیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور کو گرفتار کیا جو ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بن رہا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں