سابقہ رنجش پر شہری پر تشدد، زخمی کر دیا گیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں ذیشان نامی شہری کو ملزمان نے قابو کر کے ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔