گھریلو رنجش پر بھائی کی بہن پر فائرنگ،لہولہان کردیا

گھریلو رنجش پر بھائی کی بہن پر فائرنگ،لہولہان کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھریلو رنجش پر بھائی نے بہن کو فائرنگ کرکے لہولہان کردیا۔

تھانہ منصور آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ثنا بشیر نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ گھریلو رنجش پر اسکے بھائی نے اسکی بہن کو قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ اسے فائرنگ کرکے لہولہان کردیا اور دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں