ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو روک کر چیک کیا جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔۔۔
ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو روک کر چیک کیا جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔ ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔