نوشہرہ ورکاں:بغیر اجازت پٹرول بیچنے پر دکاندار کیخلاف کارروا ئی
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )سول ڈیفنس گوجرانوالہ کے آفیسر محمد زمان نے بغیر اجازت تتلے عالی روڈ سے غیر قانونی پٹرول فروخت کرنے والے احسن نامی د کاندار کو پکڑ لیا اور اس کے خلاف مقامی پولیس سٹیشن میں مقدمہ درج کر ادیا ۔
سول ڈیفنس گوجرانوالہ کے آفیسر محمد زمان نے بغیر اجازت تتلے عالی روڈ سے غیر قانونی پٹرول فروخت کرنے والے احسن نامی د کاندار کو پکڑ لیا اور اس کے خلاف مقامی پولیس سٹیشن میں مقدمہ درج کر ادیا ۔