سنگدل بیٹے نے بوڑھی ماں کو کلہاڑی مارکر زخمی کردیا

سنگدل بیٹے نے بوڑھی ماں  کو کلہاڑی مارکر زخمی کردیا

قصور (خبرنگار)سنگدل بیٹے کا بوڑھی ماں پر کلہاڑی سے وار، شدید زخمی کردیا ۔

 تھانہ الٰہ آباد کے علاقے کوڑے سیال میں سفاک بیٹے پھول نے اپنی 68 سالہ بوڑھی ماں نذیراں بی بی کے سر پر کلہاڑی کا وار کر کے زخمی کر دیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق ملزم پہلے بھی کئی بار والدہ پر تشدد کر چکا ہے ۔ پولیس نے  کارروائی کا آغاز کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں