شیخوپورہ:فائرنگ سے 17سالہ نوجوان قتل، دوسرا زخمی

شیخوپورہ:فائرنگ سے 17سالہ  نوجوان قتل، دوسرا زخمی

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شیخوپورہ کے تھانہ صفدر آباد کے علاقہ میاں علی ڈوگراں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 17سالہ نوجوان کو قتل، دوسرے کو زخمی کردیا۔

ریسکیو ٹیموں نے جاں بحق علی رضا ولد انتظار کی لاش کو مزید قانونی کارروائی کیلئے پولیس کے  حوالے کر دیا، جسے بعدازاں ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ زخمی ہونیوالے 20سالہ احمد ولد عبدالرزاق کو بھی ہسپتال داخل کرادیا گیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں