قصور :گھریلو ناچاقی پر 20 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

 قصور :گھریلو ناچاقی پر 20 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

قصور(خبرنگار )قصور کے علاقہ کھڈیاں خاص میں گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ 20 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی۔

بتایا گیا ہے کہ محلہ باغ والا (مرالی چوک)کی رہائشی 20 سالہ معصومہ بی بی نے گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں نگلیں جس کے نتیجہ میں اس کی حالت غیر ہو گئی، اسے فوری طور پر جنرل ہسپتال لاہور ریفر کیا گیا تاہم وہ دم توڑگئی، مقامی پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں