عامر خان اور گوری کی شادی آج تقریب میں 150افرادمدعو
ممبئی (شوبزڈیسک )بالی وڈ اداکار عامر خان اور گوری اسپرٹ کی شادی آج ممبئی میں واقع اداکار کی رہائش گاہ میں سادگی سے ہوگی۔
جس میں شرکت کرنے والے مہمان اور مینیو کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں ۔ جس میں دونوں فیملیز کے علاوہ چند دوست شامل ہیں۔ شادی میں دونوں فیملیز اور دوستوں کو ملا کر 100 سے 150 کے قریب لوگ شرکت کریں گے جب کہ عامر خان اور گوری کی جانب سے اپنے پسندیدہ کھانوں کا انتخاب کیا گیا ہے ۔