اسلحہ کی نمائش پر ملزم حوالات پہنچ گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے سے پولیس نے کارروائی میں اسلحہ کے نمائش کرنے پرملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا جو شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر کے قانونی کارروئی بھی شروع کردی گئی ۔
تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے سے پولیس نے کارروائی میں اسلحہ کے نمائش کرنے پرملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا جو شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر کے قانونی کارروئی بھی شروع کردی گئی ۔