سکیورٹی تحفظات،شہزادہ ہیری لندن دورے پر اہلیہ اور بچوں کے بغیر جائینگے

سکیورٹی تحفظات،شہزادہ ہیری لندن دورے پر اہلیہ اور بچوں کے بغیر جائینگے

لندن(اے ایف پی)برطانوی شہزادہ ہیری آئندہ ہفتے برطانیہ کے دورے کے دوران لندن میں اپنی اہلیہ میگھن مارکل اور دونوں بچوں کے بغیر قیام کریں گے۔

 برطانوی میڈیا کے مطابق سکیورٹی معاملات اس دورے میں اہم رکاوٹ بنے ہوئے ہیں، جبکہ ہیری ماضی میں بھی برطانیہ میں اپنی فیملی کی سکیورٹی پر تحفظات کا اظہار کر چکے ہیں۔ 2020 میں شاہی فرائض سے علیحدگی کے بعد سے ان کے شاہی خاندان کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں