راہوالی :اوباش نے 18سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
راہوالی(نمائندہ دنیا )اوباش نے 18سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔
فیصل آباد کی رہائشی اقرا بی بی 12سال سے سیٹھی کالونی راہوالی میں ڈیرہ قدیر چیمہ پر رہائش پذیر ہے ،اسکی بہن 18سالہ قدیر چیمہ کے دوسرے ڈیرہ پر سے کپڑے لینے گئی جو کافی دیر تک واپس نہ آئی تشویش لاحق ہونے پر شام 7بجے اپنے خاوند امجد ،بھائی عمران کے ہمراہ ڈیر ے پر گئے تو دیکھا کہ ملزم عدنان نواز ملہی ساکن گلاب پورہ خاتون سے زیادتی کر رہا تھا‘ ملزم ہمیں دیکھ کر بھاگ گیا۔،کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔