معذوری کا ڈھونگ رچا کربھیک مانگنے والے 2 افراد گرفتار

 معذوری کا ڈھونگ رچا کربھیک مانگنے والے 2 افراد گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)پولیس نے دو بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر لیا، جو معذوری کا ڈھونگ رچا کر شہریوں سے بھیک مانگ رہے تھے ۔ پولیس نے دونوں کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں