کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والا شہری گرفتار

کھلے پٹرول کی فروخت  کرنے والا شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔

 تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلے عام پٹرول فروخت کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا، جو علاقہ مکینوں کے لیے خطرے کا باعث بن رہا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں