کوڑے سے نومولود کی لاش برآمد

 کوڑے سے نومولود کی لاش برآمد

گوجرہ(نمائندہ دنیا )سنگدل ماں نے نومولودبچے کی لاش کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دی۔

تھانہ سٹی پولیس کو اطلاع ملی کہ چک نمبر371ج ب کے قریب کوڑے کے ڈھیر پر نومولود کی لاش پڑی ہے جسے نامعلوم خاتون اپنا گناہ چھپانے کیلئے کپڑے میں چھپاکر پھینک کرفرارہو گئی ۔پولیس نے لاش ہسپتال منتقل کر دی اور ماں کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...