کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار

 کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ ان کے قبضے سے کھلا پٹرول برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ ان کے قبضے سے کھلا پٹرول برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...