مرغوں کی لڑائی پر جواکھیلنے والے 11افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 11 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ ماموں کانجن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے5 ملز موں کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے مرغے ، نقدی موبائلز اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments