اچھرہ میں طالبہ کی خودکشی:ڈانٹ ڈپٹ بھی ممکنہ وجوہات:تحقیقات میں انکشاف

اچھرہ میں طالبہ کی خودکشی:ڈانٹ ڈپٹ  بھی ممکنہ وجوہات:تحقیقات میں انکشاف

لاہور(کرائم رپورٹر)اچھرہ کی اکیڈمی میں چند روز قبل 9 سالہ طالبہ نعیمہ کی مبینہ خودکشی سے متعلق تحقیقات میں ابتدائی تفصیلات سامنے آ گئیں۔

پولیس اور تفتیشی ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ نعیمہ انتہائی حساس طبیعت کی مالک اور جیب خرچ کیلئے اضافی رقم کا مطالبہ کرتی تھی ، والدین کی معمولی ڈانٹ ڈپٹ کو بھی شدید طور پر محسوس کرتی تھی ،ابتدائی شواہد کے مطابق جیب خرچ اور ڈانٹ ڈپٹ افسوسناک واقعے کی ممکنہ وجوہات میں شامل ہیں،تاہم حتمی نتائج مکمل تفتیش کے بعد ہی سامنے آئیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...