امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیفا ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے سٹیڈیم جائیں گے
لاہور(سپورٹس ڈیسک )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیفا ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے سٹیڈیم جائیں گے ۔
وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اتوار کو نیویارک، نیو جرسی سٹیڈیم میں ارجنٹینا اور سپین کے درمیان کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے فائنل میں موجود ہونگے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments