والی بال چیمپئن شپ، پاکستان کا پانچویں پوزیشن کے میچ کیلئے کوالیفائی

 والی بال چیمپئن شپ، پاکستان کا  پانچویں پوزیشن کے میچ کیلئے کوالیفائی

لاہور (سپورٹس ڈیسک )پاکستان نے اے وی سی بوائز انڈر18 والی بال چیمپئن شپ2026 میں پانچویں پوزیشن کے حصول کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے جنوبی کوریا کو شکست دے کر پانچویں پوزیشن کے میچ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

پاکستان نے اے وی سی بوائز انڈر18 والی بال چیمپئن شپ2026 میں پانچویں پوزیشن کے حصول کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے جنوبی کوریا کو شکست دے کر پانچویں پوزیشن کے میچ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...