گلبرگ :گھریلو جھگڑے پر لڑکی نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی

گلبرگ :گھریلو جھگڑے پر  لڑکی نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی

لاہور(کرائم رپورٹر)گلبرگ میں گھریلو جھگڑے پر17 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔

ایدھی ترجمان کے مطابق گلبرگ کے علاقے فردوس مارکیٹ کی رہائشی 17سالہ مناہل نے مبینہ طور پر گھریلو جھگڑے پر زہریلی گولیاں نگلیں جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی ،اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں دم توڑ گئی۔اطلاع پر پولیس نے لاش قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے منتقل کرکے واقعے کی مختلف پہلوؤں پر تحقیقات شروع کر دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...