مجھے کبھی نہیں لگا تھا کہ ٹوٹے دل کے ٹکڑے بھی مزید بکھر سکتے :سیلینا جیٹلی
ممبئی (شوبزڈٰیسک )بالی ووڈ اداکارہ سیلینا جیٹلی نے اپنے سابق شوہر پیٹر ہیگ کیساتھ جاری قانونی تنازع کے دوران ڈپریشن اور اپنے بچوں سے جدائی کے درد پر ایک جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ۔۔۔
مجھے کبھی نہیں لگا تھا کہ ٹوٹے ہوئے دل کے ٹکڑے بھی مزید بکھر سکتے ہیں، میں اپنے تینوں بیٹوں کو بے حد یاد کرتی ہوں، امید ہے کہ ایک دن میں دوبارہ اپنے بچوں کے ساتھ ہوں گی۔ لوگ مجھے مضبوط سمجھتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ دکھ اور صدموں نے مجھے بار بار توڑا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments