خاتون ڈیلر سمیت 3ملزم گرفتار،بھاری منشیات برآمد

خاتون ڈیلر سمیت 3ملزم  گرفتار،بھاری منشیات برآمد

ڈسکہ(نامہ نگار)دوران گشت و ناکہ بندی خاتون ڈیلر منشیات فروش سمیت 3ملزموں سے شراب،آئس ،ہیروئین اور ناجائز اسلحہ برآمد ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقہ پل نہر ڈسکہ کے قریب ملزم شہزاد ساجد سے 5لیٹر شراب ،تھانہ صدر کے علاقہ چک مروڑ پل کے قریب منشیات فروش ڈیلر آمنہ بی بی سے 1کلو200گرام ہیروئین ،400گرام آئس ،معہ رقم 3ہزار ،تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ ٹھکرکے میں ملزم اسلام سے 5لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...