شہری کو بوگس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقے میں آصف نامی شہری کو ملزم عارف نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیتی بوگس چیک دیدیا جو ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے میں آصف نامی شہری کو ملزم عارف نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیتی بوگس چیک دیدیا جو ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments