شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا

شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا  کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ ایئرپورٹ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے آصف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی غیر موجودگی میں ملزم نے مبینہ طور پر اس کی اہلیہ کو اغوا کرلیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...