زرعی اراضی سے ٹیوب ویل پیٹر انجن، واٹر پمپ چوری

زرعی اراضی سے ٹیوب ویل  پیٹر انجن، واٹر پمپ چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی اراضی سے ٹیوب ویل، پیٹر انجن، واٹر پمپ اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔

تھانہ ستیانہ کے علاقے میں رشید نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ رات کی تاریکی میں ملز موں اس کے زرعی رقبے سے واٹر پمپ، ٹیوب ویل، پیٹر انجن، بجلی کی تاریں اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے۔ تاہم پولیس نے چوری کے دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...