نوسر بازوں نے شہری کو نشہ آور جوس پلا کر لوٹ لیا

نوسر بازوں نے شہری کو نشہ آور جوس پلا کر لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر بازوں نے شہری کو نشہ آور جوس پلا کر لوٹ لیا۔ تھانہ سول لائن کے علاقے باغ جناح کے قریب نامعلوم ملزمان نے۔۔۔

 شہری کو نشہ آور جوس پلا کر بے ہوش کر دیا اور اس دوران اس کی جیب سے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان چوری کرکے موقع سے فرار ہوگئے۔ تاہم متاثرہ شہری کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...