سابقہ رنجش ، شہری کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

سابقہ رنجش ، شہری کو  بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو قابو کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں انور نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے سابقہ رنجش کی بناء پر اسکے بیٹے کو قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں سمیت تیز دھار چھریوں کے وار کرتے ہوئے لہولہان کر دیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...