پراپرٹی کی جعلی دستاویزات تیار کرکے 55 لاکھ روپے ہتھیالئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کی جعلی دستاویزات تیار کرواکر شہری کو لوٹ لیا گیا۔
تھانہ کوتوالی کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے بلال نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس سے 55 لاکھ روپے وصول کرکے اسکے عوض بوگس دستاویزات تیار کر کے فراہم کردیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments