پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران شہری سے لاکھوں کا فراڈ

پراپرٹی کی خرید و فروخت کے  دوران شہری سے لاکھوں کا فراڈ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران شہری کو فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔

تھانہ سول لائن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے نذیر نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران اس سے لاکھوں ہتھیالئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...