سابقہ رنجش پر مخالفین کا خاتون اور ملازم پر تشدد
کامونکے (تحصیل رپورٹر )سابقہ رنجش پر مخالفین نے خاتون اور اُسکے ملازم کو تشدد کا نشانہ بنادیا۔
محلہ کرمانوالہ کی بیوہ نذیراں کے گھر گھس کر عبدالرحمن اور عتیق الرحمن نے اُسکی بیٹی نرگس اور ملازم آصف کو تشدد کرکے زخمی کردیا۔سٹی پولیس نے مقدمہ دج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments