لاہور:پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان زخمی

 لاہور:پتنگ کی ڈور پھرنے  سے نوجوان زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر )لاہور کے علاقہ غالب مارکیٹ میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے 23 سالہ نوجوان حارث زخمی ہو گیا۔

ریسکیو کے مطابق حارث غالب مارکیٹ روڈ سے گزر رہا تھا کہ لٹکتی ہوئی پتنگ کی ڈور اس کے گلے پر پھر گئی ،زخمی حارث کو طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ۔ 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...