موساد سے تعلق اور احتجاج میں ملوث ہونیکا الزام ایران میں 30 افراد گرفتار

 موساد سے تعلق اور احتجاج  میں ملوث ہونیکا الزام ایران میں 30 افراد گرفتار

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی وزارتِ اطلاعات نے 21 افراد کو موساد سے تعلق اور چار افراد کو مسلح گروہوں سے روابط کے الزام میں گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

خبر رساں ادارے ایسنا کے مطابق صوبہ کرمان کے محکمہ اطلاعات نے بتایا کہ جنوری 2026 کے احتجاجی مظاہروں میں ملوث پانچ افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...