اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، ملکی ترقی کیلئے دعا

اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ  میں حاضری، ملکی ترقی کیلئے دعا

ریاض (دنیا نیوز)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺمیں حاضری دی اور روضئہ رسول ﷺپر سلام پیش کیا۔

دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے مسجد نبوی ﷺ میں نوافل بھی ادا کیے ۔ اسحاق ڈار نے پاکستان کی خوشحالی، ترقی اور امت مسلمہ کی فلاح و بہبود کے لیے خصوصی دعائیں کیں ۔ انہوں نے جبل اُحد کا بھی دورہ کیا اور حضرت امیر حمزہؓ کے مزار پر حاضری دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...