محنت کش کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج

محنت کش کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج

موترہ (نامہ نگار )محنت کش کو فائرنگ کرکے شدیدزخمی کرنے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔

کوٹ کرم بخش کی فروا نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کاخاوند علی موٹرسائیکل پر گھرسے کام پر جانے کیلئے نکلاتو اس کو مبشر گھمن نے روک لیا اورقتل کردینے کی نیت سے فائرنگ کرناشروع کردی جس کے نتیجہ میں وہ گولیاں لگنے سے شدیدزخمی ہوگیا جس کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا، پولیس نے کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...