ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی سے متعلق جھوٹی کال کرتے ہوئے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments