اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا۔
جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔ تاہم پولیس نے اسے بنا دینے کے الزام میں اس کے ساتھی اسحاق کو گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments