گھر کے باہر کھڑی لاکھوں روپے مالیت کی کار چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے محلہ محمود آباد میں گھر کے باہر کھڑی لاکھوں روپے مالیت کی کار چوری ہوگئی۔
فخر عباس نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزمان اس کے گھر کے باہر کھڑی کار چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments