پیشہ ور بھکاری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے خود کو معذور ظاہر کرکے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے خود کو معذور ظاہر کرکے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments