نوکھر:منشیات فروشی ،ناجائز اسلحہ کی خرید وفروخت میں ملوث 3 افراد گرفتار

نوکھر:منشیات فروشی ،ناجائز اسلحہ کی  خرید وفروخت میں ملوث 3 افراد گرفتار

نوکھر (نامہ نگار)تھانہ کو ٹ لد ھاپولیس نے منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ کی خرید وفروخت میں ملوث 3 ملزموں کو گرفتار کر لیا ۔

ملزموں سے 10کلو چرس ،2کلو افیون 3پسٹل30بور ،2بندوق 12بور اور رائفل 8MMبرآمد کرلی ۔ ایس ایچ او سب انسپکٹر رضا رحمٰن اعوان نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی ، ملزموں میں عد یل سیف اللہ،ابراراور امان اللہ شامل ہیں ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...